پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی تعمیر چین جنوبی ایشیاء اور وسط ایشیا سمیت پورے خطے کیلئے معاشی خوشحالی کی ضامن ہوگی ،احسن اقبال ، وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت عوام کے توقعات پر پورا اتر نے کے لئے منصوبہ بندی کررہی ہے ،اجلاس سے خطاب
پیر 6 جنوری 2014 22:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی تعمیر چین جنوبی ایشیاء اور وسط ایشیا سمیت پورے خطے کیلئے معاشی خوشحالی کی ضامن ہوگی، وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت عوام کے توقعات پر پورا اتر نے کے لئے منصوبہ بندی کررہی ہے۔وہ پیر کوپلاننگ کمیشن میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔
وفاقی وزیر نے احسن اقبال نے کہاکہ اقتصادی راہداری کا نقشہ اس انداز سے ترتیب دیا جائے کہ سڑک ، ریلوے اور آپٹک فائبر کے منصوبوں کو مربوط انداز میں چلایا جاسکے تاکہ قومی وسائل کے ضیاع کو روکا جاسکے ۔وفاقی وزیرنے کہا کہ اس راہداری کا نقشہ تیار کرتے ہوئے مستقبل کے تمام ممکنہ ڈیمز کی تعمیر کو بھی مد نظر رکھا جائے تاکہ اگر کبھی نیا ڈیم تعمیر کرنا ہو تو پاک چائنہ اقتصادی راہداری اس میں حائل نہ ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.