ای اوبی آئی کیس، سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے 20 جنوری تک رپورٹ طلب کرلی، سمجھ نہیں آتی کہ مقدمہ اتناکیوں لٹکایا گیا ، آئندہ سماعت پر فیصلہ دیں گے ، جسٹس تصدق حسین جیلانی
پیر 6 جنوری 2014 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سپریم کورٹ نے ایمپلائزاولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کیس میں ایف آئی اے کو بیس جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیاہے جبکہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ مقدمہ اتناکیوں لٹکایا گیا۔ آئندہ سماعت پر فیصلہ دیں گے۔
(جاری ہے)
پیر کو چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
ڈی ایچ اے کے وکیل عرفان قادرنے عدالت کو بتایا کہ ہاوٴسنگ اتھارٹی کو تنخواہوں کی مد میں پانچ کروڑ بیس لاکھ روپے جاری کردئے گئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ دس دن میں معاملے کی چھان بین کی رپورٹ دے دی جائیگی۔بعد ازاں ایف آئی اے کی طرف سے رپورٹ جمع کرانے کی یقین دہانی پر عدالت نے کیس کی سماعت بیس جنوری تک ملتوی کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.