اداروں کو لڑانے کی سازش کی جارہی ہے ،احمد رضا قصوری ، آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی ہورہی ہے، فوج کو نیچا نہیں دکھانے دینگے ، میڈیا سے گفتگو
پیر 6 جنوری 2014 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ اداروں کو لڑانے کی سازش کی جارہی ہے ،یہ آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی ہورہی ہے، فوج کو نیچا نہیں دکھانے دینگے۔پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اکرم شیخ ایڈوکیٹ کے رویے سے لگ رہا تھا کہ بھارت کا پراسیکیوٹر بول رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ لگ رہا تھا بھارتی پراسیکیوٹر پاکستان کے سپہ سالار کیخلاف بات کررہا ہے۔(جاری ہے)
احمد رضا قصوری نے کہاکہ پرویز مشرف نے 40 سال پاکستانی فوج میں خدمات دیں اور انہوں نے فوجی ہسپتال میں پناہ نہیں لی بلکہ ان کا علاج ہو رہا ہے۔ احمد رضا قصوری نے کہا کہ یہ مقدمہ مشرف کیخلاف نہیں بلکہ افواج پاکستان کیخلاف لڑا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی ہورہی ہے،فوج کو نیچا نہیں دکھانے دینگے ۔
احمد رضا قصوری نے کہاکہ اکرم شیخ کی شروع سے کوشش ہے کہ فوج پرالزامات لگائے جائیں یہ مقدمہ مشرف کیخلاف نہیں بلکہ افواج پاکستان کیخلاف لڑا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ سابق صدر پرویزمشرف نے چالیس سال پاک فوج کی خدمت کی، مقدمہ مشرف کیخلاف نہیں،پاک فوج کیخلاف ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.