سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی شیڈول کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ، دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے ، الیکشن کمیشن کا موقف
پیر 6 جنوری 2014 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) الیکشن کمیشن میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال پر انتخابی شیڈول کی تبدیلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیاکہ سندھ اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے بعد دونوں صوبوں میں جاری کردہ انتخابی شیڈول کے تحت الیکشن انتہائی مشکل ہیں، اس لئے عدالت عظمیٰ سے اپیل ہے کہ وہ ہائی کورٹس کے فیصلوں پر انتخابات سے متعلق احکامات جاری کرے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کی گئی ایک اور درخواست میں کہا گیا کہ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے، اگر اس درخواست کو جلد نہ سنا گیا تو کئی مسائل پیداہوں گے، اس لئے سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ وہ اس معاملے پر عدالتی کارروائی کا آغاز (کل) منگل کو کو ہی سے کرےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.