سابق صدر پرویز مشرف کے معاملہ پر کوئی ڈیل نہیں ہو گی ،احسن اقبال ،نئے صوبوں کے قیام کی بحث ملک کو مزید انتشار کا شکار کر سکتی ہے ، تمام سیاسی جماعتیں ملک میں امن و امان کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ،وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
پیر 6 جنوری 2014 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے معاملہ پر کوئی ڈیل نہیں ہو گی ،نئے صوبوں کے قیام کی بحث ملک کو مزید انتشار کا شکار کر سکتی ہے ، تمام سیاسی جماعتیں ملک میں امن و امان کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ نئے صوبوں کے قیام کی بحث ملک کو مزید انتشار کا شکار کر سکتی ہے انہو ں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی داخلی انتشار کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ بڑی مشکل سے موجودہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین ملک کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ حکومت کسی صورت سابق صدر پرویز مشرف کے معاملہ پر ڈیل نہیں کرے گی ۔ ایک سوال کے جوا ب میں انہوں نے کہاکہ تمام جماعتیں ملک میں جمہوریت چاہتی ہیں جمہوری حکومت اپنا کام احسن طر یقے سے انجام دے رہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.