قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بندر گاہی و جہاز رانی کا اجلاس ، وزارت سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
پیر 6 جنوری 2014 23:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بندر گاہی و جہاز رانی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں کمیٹی کے اراکین حاجی محمد اکرم انصاری، سہیل شوکت بٹ، مہر اشتیاق احمد، مس شاہین شفیق، محمد اسلم بوڈلہ، خلیل گوریج، نبیل احمد گبول، محمد سلمان بلوچ اور محمد جمال الدین نے شرکت کی۔
اجلاس میں وزارت سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کے چیئرمین اور اراکین نے وزارت کو پورٹ قاسم اتھارٹی کی جانب سے الاٹیوں کو پلاٹس دینے کی فہرست آئندہ اجلاس میں فراہم کرنے کی ہدایت کی جس پر وزارت کی جانب سے یقین دلایا گیا کہ یہ فہرست چیئرمین کمیٹی کو جلد از جلد فراہم کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.