سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ، وزیر دفاع اور سیکریٹری دفاع کو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پیر 6 جنوری 2014 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے دفاع نے وزارت دفاع کے حکام کی جانب سے ا ے ایف وی رینجز کی طر ف سے خریدی گئی زمین کی ادائیگی کے تنازعہ کے حوالے سے بریفنگ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع اور سیکریٹری دفاع کو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی ہدایت کر دی ۔ پیر کو سینیٹر افراسیاب خٹک کی زیر صدارت سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں منعقد ہوا۔
جس میں سینیٹر فر خت اللہ بابر، سید ظفر علی شاہ ، سینیٹر کلثوم پروین اور سپیشل ممبر سینیٹر عبدالروٴف کے علاوہ ڈی جی، ایم ایل اینڈ سی میجر جنرل مظہر سلیم خان ، ایڈیشنل سیکریٹری دفاع مختار خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ سینیٹر عبدالروٴف نے کمیٹی کو بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں مقامی زمینداروں کی سینکڑوں ایکڑ زمینوں پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے، جس سے عوام کی حق تلفی ہو ئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.