وفاقی وزیر خزانہ کا ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات 15جنوری کومنظر عام پر لانے کااعلان، تمام ٹیکس دہندگان کے ٹیکس کی تفصیلات کو بھی دو ماہ میں سامنے لایا جائیگا ، جن ارکان کے این ٹی این نمبر نہیں ہیں ان کو نمبر دیئے جائیں گے ، سینٹ میں اظہار خیال
پیر 6 جنوری 2014 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات 15جنوری کومنظر عام پر لانے کااعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام ٹیکس دہندگان کے ٹیکس کی تفصیلات کو بھی دو ماہ میں سامنے لایا جائیگا ، جن ارکان کے این ٹی این نمبر نہیں ہیں ان کو نمبر دیئے جائیں گے،پیر کو سینٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ میں اپنے ساتھیوں کو اعتماد میں لیکر غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں۔
اسحاق ڈار نے کہاکہ کہا جارہا ہے کہ ارکان پارلیمان ٹیکس نہیں دیتے حالانکہ ارکان پارلیمان کا ٹیکس ان کی تنخواہوں سے کٹ جاتا ہے اور ان کو ٹیکس نمبر کا پتہ نہیں ہوتا، اسحاق ڈار نے کہاکہایک غلط پیغام جا رہا ہے کہ پارلیمنٹرین ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ہر رکن کا ٹیکس اس کی تنخواہ سے کٹتا ہے، میں دو چار روز سے اس معاملے پر پریشان تھا کہ خواہ مخواہ ارکان کی بدنامی ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.