اداکار فیصل قریشی اور صباحمید کراچی سے لاہور پہنچ گئے

منگل 7 جنوری 2014 13:35

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء ) اداکار فیصل قریشی اور صباحمید کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ گزشتہ روز اداکار فیصل قریشی اور صباحمید پی آئی اے کی پرواز پی کے 302کے ذریعے ایک ہی تلائٹ سے لاہور پہنچے ۔

متعلقہ عنوان :