آرٹسٹ بنائے نہیں جاتے ،وہ قدرتی آرٹسٹ ہی پیدا ہوتے ہیں ‘ محمود اسلم
منگل 7 جنوری 2014 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) ٹی وی کے معروف اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ آرٹسٹ بنائے نہیں جاتے بلکہ وہ قدرتی آرٹسٹ ہی پیدا ہوتے ہیں ، میں نے کبھی ڈراموں میں کام کرنے کا سوچا نہیں تھا مگر ایف سی کالج میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں کام کر کے میرے لیے آگے راستے کھلتے چلے گئے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے شوبز کی دنیا میں کام کرتے ہوئے 34سال ہو گئے ہیں او اسی دوران میں نے بے شمار کردار ادا کیے ہیں جس میں ظالم جاگیر دار سے ہجڑے تک کے تمام کردار شامل ہیں ۔
محمود اسلم نے کہا کہ پی ٹی وی پر ڈرامہ سیریل ” جنجال پورہ “ میں ہجڑے کا کردار ادا کیا اور پاکستان پی ٹی وی کی تاریخ میں واحد اداکار ہوں جس نے پہلی مرتبہ پی ٹی وی پر ہجڑے کا رول کیا اور کل لوگ مجھے ڈرامہ سیریل ” بلبلے “ میں محمد صاحب کے نام سے زیادہ جانتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.