صاف دل ہوں ،خوش رہتی ہوں ،کوشش کرتی ہوں میرے کسی عمل سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو‘ لیلیٰ زبیری
منگل 7 جنوری 2014 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ انسان کو اندر سے اچھا ہونا چاہیے ،با ہر سے وہ خود خوبصورت نظر آئے گا ، منافقت سے کوسوں دور رہتی ہوں اور ایسے لوگوں کو اپنے پاس بھی نہیں بیٹھنے دیتی ہوں ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
7جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں میری کامیابیوں میں میرے شوہر نے بھرپور ساتھ دیا ہے اور اگر وہ مجھے سپورٹ نہ کرتے تو میں کبھی لیلیٰ زبیری نہ ہوتی ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے گھر کیلئے بھی وقت چاہیے ہوتا ہے اس لیے میں مسلسل ڈرامے نہیں کرتی ۔ انہوں نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ صاف دل ہوں ،خوش رہتی ہوں او ر کوشش کرتی ہوں کہ میرے کسی عمل سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو ۔ لیلیٰ زبیری نے مزید کہا کہ جب تک میرے پرستار مجھے ٹی وی پر دیکھنا چاہیں گے میں ٹی وی پر کام کرتی رہوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.