کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات ہیں ، ہاکی فیڈریشن رابطہ کرے تو کوشش کی جاسکتی ہے ،عارف حسن
منگل 7 جنوری 2014 13:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل( ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے امکانات اب بھی برقرار ہیں اس سلسلے میں اگر پاکستان ہاکی فیڈریشن رابطہ کرے تو کوشش کی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے کہا کہ چوبیس جنوری سے کوالالمپور میں کامن ویلتھ گیمز کی کونسل میٹنگ ہوگی جس میں شرکت کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت پر بات کی جاسکتی ہے تاہم اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن رابطہ کرے تب ہی کچھ کیا جاسکتا ہے۔
ا نہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان حکومت کو ہدایت کی کہ وہ کسی سخت اقدام سے بچنا چاہتی ہے تو فوری طور پر اپنی اسپورٹس پالیسی میں تبدیلیاں کرے جس کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے تاہم حکومت نے ابھی تک اس سلسلے میں ہم سے رابطہ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.