کراچی‘ گلوکار علی حیدر کو بھتے کا فون، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
منگل 7 جنوری 2014 13:43
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) کراچی میں بھتے کی پرچیوں سے اب گلوکار بھی محفوظ نہیں، علی حیدر کو فون کرکے بھتہ طلب کیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
معروف گلوکار علی حیدر بھتے کیلئے آنے والی فون کالز پر فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا، انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ نامعلوم شخص نے 2 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا۔علی حیدر سے گزشتہ سال بھی ان کے گھر کے نمبر پر فون کرکے بھتہ طلب کیا گیا تھا جس کی رپورٹ انہوں نے تھانے میں درج کرادی تھی-
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.