برفباری کے باوجود کنٹرول لائن پر بس سروس جاری
منگل 7 جنوری 2014 13:49
پونچھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) برفباری کے باوجود کنٹرول لائن پر بس سروس جاری،36کشمیری کنٹرول لائن کے آر پار ہوئے,مسافروں کو پرمٹ کے حصول میں دشواری کا سامنا،حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔گزشتہ روز پونچھ راولاکوٹ بس سروس سے کئی مسافر کنٹرول لائن کے آر پار ہوئے ۔اس دوران کل پچیس مسافر پاکستان کے زیر انتظام راولاکوٹ کو روانہ ہوئے ۔
جبکہ گیارہ افراد نے سرحد عبور کی جن میں نو مسافر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے پونچھ اپنے رشہ داروں سے ملاقات کے لئے آئے ہیں۔اس کے علاوہ دو افراد اپنے رشتہ داروں سے مل کر اپنے واطن واپس لوٹے ۔اس طرح 36 مسافر حد متارکہ کے آر پار ہوئے۔قابلِ ذکر ہے کہ پونچھ سے کوئی بھی مسافر اس بار اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کو نہیں جا سککلس کی وجہ معلوم نہ ہو سکی لیکن کچھ لوگوں کے مطابق پونچھ سے راولاکوٹ جانے والے خواہش مندوں کو پرمٹ حاصل کرنے لئے مشکلات پیش آرہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.