کراچی ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ، 8زخمی
منگل 7 جنوری 2014 14:01
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے جبکہ سکیورٹی اداروں نے تین مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت سو سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی اور اورنگی ٹاون میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل ہوئے۔
لیاری بہار کالونی سے نوجوان کی ہاتھ پاوٴں بندھی لاش برآمد ہوئی۔ لیاری کے مختلف علاقوں گبول روڈ، سلاٹر ہاوٴس، تانگہ چوک، عیدو لین، کلری، گبول روڈ اور سنگولین میں دو گروہوں میں مسلح تصادم اور آوان بم حملوں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ ادھرنارتھ کراچی اور چنیسرگوٹھ میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے۔ ڈیفنس فیز فور میں دوران مزاخمت ڈکیتی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.