توانائی بحران کے باعث زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا، شہباز شریف
منگل 7 جنوری 2014 15:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کینیڈا ہائیڈل پاور جنریشن کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا جائزہ لے۔ پاکستان میں توانائی کے بحران کے باعث زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں کینیڈا کے سینیٹرز اور رکن پارلیمنٹ سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔
کینیڈا مختلف شعبوں اور خصوصی تعلیم میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو ہائیڈل پاور جنریشن میں مہارت حاصل ہے۔ پاکستان میں ہائیڈل پاور جنریشن کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ توانائی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.