کراچی‘شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی
منگل 7 جنوری 2014 17:26
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 3 کے علاقے میں منگل کی صبح اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر ہے تھے کہ ایک نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے دونوں ملزمان کو زخمی کردیا اور واردات ناکام بنادی، جس کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی، زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،پولیس کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز کرد یاہے۔
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.