ملک بھر میں بجلی ،گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ،معمولات زندگی متاثر ہو رہے ،کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ، مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے ،مظاہرین کاحکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،شارٹ فال 2200میگا واٹ کی سطح پر آگیا ، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ،لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئی
منگل 7 جنوری 2014 21:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی اور گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ، شہری اور دیہی علاقوں میں گیس اور بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جبکہ کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں ، مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اورمظاہرین نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
این ٹی ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2200میگا واٹ کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ اسکے برعکس لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے ۔ مختلف شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ دورانیہ 15سے 18گھنٹے تک بر قرار ہے ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھریلو صنعتیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.