گھٹنے کے درد کے باوجود جنوبی افریقہ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں ،ریان ہیرس

بدھ 8 جنوری 2014 13:03

سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ریان ہیرس نے کہا ہے کہ گھٹنے کے درد کے باوجود جنوبی افریقہ کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں ، دورہ مکمل ہونے کے بعد گھٹنے کی سرجری کراؤنگا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اس کے خلاف سیریز میں ملک کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، میرے گھٹنے کا درد ایک ماہ پہلے جیسا ہی ہے اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت مجھے سرجری کی ضرورت نہیں، دورہ جنوبی افریقہ مکمل کرنے کے بعد ہمارے پاس زیادہ وقت ہو گا اسلئے میں بعد میں گھٹنے کی سرجری کراؤں گا۔

متعلقہ عنوان :