آئی سی سی نے سپنر منیر ڈار کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ایک سال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرنے سے محروم کر دیا
بدھ 8 جنوری 2014 13:03
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) آئی سی سی نے ہانگ کانگ کے سپنر منیر ڈار کو غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ایک سال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرنے سے محروم کر دیا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آئی سی سی نے منیر ڈار کے باؤلنگ ایکشن کا بخوبی جائزہ لیا، ان کا بازو 15 ڈگری سے تجاوز کر جاتا ہے ، انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران باؤلرز کا بازو 15 ڈگری تک جانے کی گنجائش ہے اسلئے ہم نے منیر ڈار کو ایک سال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرنے سے معطل کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر میں اٹلی کے خلاف میچ میں اور اس کے بعد پاپوا نیو گنی کے خلاف پلے آف میچ کے دوران منیر ڈار کے ایکشن پر اعتراض کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.