جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

بدھ 8 جنوری 2014 14:19

جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزم سکندر،اہلیہ کنول اور اسلحہ فراہم کرنیوالے ملزم اختر پر فرد جرم عائد کی گئی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :