زیادہ تنگ کیا گیا تو ملک چھوڑکر دبئی منتقل ہو جاؤنگی‘ میرا

بدھ 8 جنوری 2014 16:00

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء ) لالی ووڈ کی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگرزیادہ تنگ کیا گیا تو ملک چھوڑکر دبئی منتقل ہو جاؤں گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا کہناہے کہ مجھے ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت تنگ کیا جارہا ہے ۔ جس طرح کی مرضی سازشیں کر لی جائیں ہسپتال بنانے کا منصوبے سے دستبردار نہیں ہوں گی ۔ میرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جائے اور میڈیا بھی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ۔

متعلقہ عنوان :