اعصام الحق اور روہن بوپنا پر مشتمل پاک بھارت ٹینس جوڑی نے سڈنی مینز ڈبلز کا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ،آئندہ میچوں میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے ایونٹ کا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے ،اعصام الحق قریشی
بدھ 8 جنوری 2014 21:26
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) اعصام الحق اور روہن بوپنا پر مشتمل پاک بھارت ٹینس جوڑی نے سڈنی مینز ڈبلز کا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے کوارٹر فائنل میں فلپائن کے ٹریٹ ہویئے اور برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کیخلاف 6-7، 7-6 اور 3-10 سے کامیابی حاصل کی اس موقع پر اعصام الحق کا کہنا تھا کہ روہن بوپنا کے ساتھ کھیل کر ہمیشہ لطف اٹھایا، آئندہ میچوں میں بھی بھترین کھیل کا مظاہرہ کر کے ایونٹ کا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے۔
واضح رہے کہ اعصام اور بوپنا نے پری کوارٹر فائنل کے میچ میں ڈچ پلیئر جین جولین روجرز اور رومانیہ کے ہوریا ٹیسو کو 7-6 ، 6-7 اور3-10 سے شکست دی تھی۔،سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹینس جوڑی کا مقابلہ لکاس روزل اور سوسا سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.