صدر سے گلگت بلتستان کابینہ کے ارکان کے وفد اور اے پی او کے سیکرٹری جنرل کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ، گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے ،صدر ممنون حسین
بدھ 8 جنوری 2014 21:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ وہ بدھ کو وزیراعلی سید مہدی شاہ کی زیرقیادت گلگت بلتستان کی کابینہ کے ارکان کے وفد کے ساتھ گفتگوکررہے تھے جنہوں نے بدھ کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وفد میں محمد جعفر، محمدعلی اختر، ڈاکٹر علی مدد شیر، محمد اسماعیل، بشیر احمد خان، حاجی گل بار خان، محمد نصیر خان، راجہ محمد اعظم خان، دیدار علی، شیخ نثارحسین، آفتاب احمد اور محمد علی شامل تھے۔ اس موقع پر کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر بھی موجود تھے گلگت بلتستان کے وزیراعلی سید مہدی شاہ نے صدرمملکت کو گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور حکومت کی جانب سے خطے کی عوام کی فلاح وبہبود اور معیارزندگی بلند کرنے کے لئے اقدامات کے حوالہ سے تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.