کراچی میں بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرزاور دہشت گردوں کی خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کے غیر معمولی نتائج حاصل ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ، کسی بھی قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے پرامن فضا ناگزیر ہے ، نیو سندھ سیکرٹریٹ میں منعقدہ نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب
بدھ 8 جنوری 2014 22:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرزاور دہشت گردوں کی خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کے غیر معمولی نتائج حاصل ہوئے ہیں اور جلد ہی شہر کو جرائم سے پاک کیا جائے گا۔وہ بدھ کونیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی جانب سے نیو سندھ سیکرٹریٹ میں منعقدہ نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔
اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر نثاراحمد کھوڑو، وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو، چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ممتاز علی شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات عارف احمد خان، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، آزاد کشمیر، سول سوسائٹی کے نمائندوں، اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام موجود تھے جنہوں نے بحث مباحثے میں بھی حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.