پرویزمشرف سے ان کے وکلا کی ملاقات

بدھ 8 جنوری 2014 23:41

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف سے ان کے وکلا نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ پرویزمشرف سے اے ایف آئی سی میں ان کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور اور ابراہیم ستی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے وکلاء نے ان سے قانونی امور پر ایک گھنٹے تک صلاح مشورہ کیا۔

متعلقہ عنوان :