اداکارہ ثناء 13جنوری کو کراچی سے لاہور آئیں گی

جمعرات 9 جنوری 2014 13:58

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء 13جنوری کو کراچی سے لاہور آئیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ثناء 13جنوری سے 20جنوری تک لاہور میں قیام کریں گی اور اپنے قیام کے دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کے شوٹ مکمل کروائیں گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اداکارہ ثناء 2013ء میں سب سے زیادہ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کر کے دیگر اداکاروں پر سبقت حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :