اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں اسلامی جہاد کے سینئر کمانڈر جام شہادت نوش کر گئے
جمعرات 9 جنوری 2014 15:31
غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں اسلامی جہاد کے سینئر کمانڈر 32 سالہ محمد سلامہ العجلہ جام شہادت نوش کر گئے۔ نومبر 2012ء میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی کے معاہدے کے بعد شہداء کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ سمجھوتے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینکڑوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’القدس بریگیڈ‘ نے اپنے کمانڈر سلامہ العجلہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں کی بمباری کیساتھ ساتھ بری فوج نے بھی بھاری توپخانے سے بھی گولہ باری کی جس کے نتیجے میں مشرقی غزہ میں اپنے گھر پر موجود کمانڈر سلامہ شہید ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.