پاکستان کیساتھ کشمیریوں کا رشتہ قلبی ہے ، حکومت نے وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑ دیا ہے، سید بازل علی نقوی
جمعرات 9 جنوری 2014 15:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا قلبی رشتہ ہے ،عو امی حکومت نے وسائل کا رخ غریب عوام کی طرف موڑ دیا ہے۔پیپلز پارٹی کا ایجنڈا عوامی خدمت اور معیار زندگی میں بہتری لانا ہے ،آزادکشمیر میں ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں۔
سدھنوتی سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ۔وہ جمعرات کو یہاں مدثر عباسی ،رزاق عباسی ،ماجد عباسی اور شاکر عباسی کی جانب سے بہارہ کہو میں دئیے گئے استقبالئے سے خطاب کررہے تھے۔ سید بازل علی نقوی نے کہا کہ عوامی حکومت نے غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے خودروزگار سکیم شروع کی جا رہی ہے جس کے لئے وزیر اعظم چوہدری عبد المجید نے خصوصی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.