جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی پسلی میں فریکچر ہوگا
جمعرات 9 جنوری 2014 16:05
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی پسلی میں فریکچر ہوگا ، آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ کھیلیں گے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر اور مینجر محمد موسیٰ جی کے مطابق سٹین نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد پسلی میں درد کے حوالے سے شکایت کی تھی، ایکسرے رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی پسلی میں معمولی سا فریکچر ہوا ہے تاہم گھبرانے کی کوئی بات نہیں، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ہوم سیریز سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.