جہلم،تنازع پر18 لاکھ روپے بینک سے نکلواکر رقم کو آگ لگادی
جمعرات 9 جنوری 2014 18:11
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2014ء)گھریلو تنازع پر2بہنوں نے18 لاکھ روپے بینک سے نکلواکر رقم کو آگ لگادی،موقع پر موجودشہریوں نے منع کرنیکی کوشش کی تو ان پرپستول تان لی اپنی نوعیت کا عجیب و غریب واقعہ جہلم میں پیش آیا ہے ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اپنی رقم کو جلانے والی بلال ٹاوٴن کی رہائشی دونوں بہنوں کی عمریں 30سے 40 سال کے درمیان ہیں جو اپنے ساتھ گارڈ بھی رکھتی ہیں۔بینک مینجر کے مطابق دونوں بہنیں گزشتہ 10 سال سے ہماری کسٹمر ہیں۔تاہم تنازع کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.