چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی:شہلا رضا

جمعرات 9 جنوری 2014 22:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری۔2014ء) سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے بتایا کہ چوہدری اسلم شہید نے خانہ کعبہ میں دعاکی تھی کہ انہیں شہادت ملے۔

متعلقہ عنوان :