آرٹیکل 6کے معاملے پر میں نے جوموٴقف کل بیان کیاتھا آج بھی اسی پر قائم ہوں،الطاف حسین،میں نے ابتداء میں بھی ملک کے تمام آئینی وقانونی ماہرین کو آرٹیکل 6 کے معاملے پر مناظرے کی کھلی دعوت دی تھی جسے کسی نے قبول نہیں کیاتھا، قائد ایم کیو ایم
جمعرات 9 جنوری 2014 23:22
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 جنوری ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جنوری کو سابق صدر اورسابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل6 کے تحت مقدمہ چلانے ، 12 اکتوبر1999ء کو منتخب آئینی حکومت کی برطرفی اور 3نومبر2007ء کی ایمرجنسی کے نفاذ پر 7نکاتی ایک بیان جاری کیاہے جوملک کے تقریباً تمام قومی ذرائع ابلاغ کو جاری کیاگیا تھا۔
اس میں دو اہم نکات رہ گئے تھے جو آج آٹھویں اورنویں نکات کی حیثیت سے جاری کئے جارہے ہیں ۔آٹھواں نکتہ … نکتہ نمبر8:18فروری 2008ء کوسابق صدرجنرل پرویزمشرف کے دورِ صدارت میں پاکستان میں عام انتخابات کاانعقادکیاگیا جس کے بعد 25مارچ 2008ء کو یوسف ر ضاگیلانی نے وزیراعظم کے عہدے کاحلف اٹھایا۔ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے صدرمملکت کی حیثیت سے ان سے حلف لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.