حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی

جمعہ 10 جنوری 2014 12:15

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ تاہم مسافر معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیتھ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے آئل ٹینکر خیبر ایکسپریس کی زد میں آگیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی ٹرین کے مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ تصادم میں ٹینکر کو نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ٹینکر کو ہٹایا ، جس کے بعد ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔