ایوری کوسٹ،فٹ بالر یایا توری تیسری بار افریقن پلئر آف دی ایئر
جمعہ 10 جنوری 2014 12:15
شہر لاگوس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) ایوری کوسٹ کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی یایا توری کو تیسری بار افریقن پلئر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
(جاری ہے)
نائجیریا کے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی تقریب میں ایوری کوسٹ کی فٹ بال ٹیم کے مڈ فیلڈر اور مانچسٹر سٹی کے اسٹار پلیئر یایا توری کو مسلسل تیسری بار افریقین فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔
یایا یہ اعزاز مسلسل تیسری بار حاصل کرنے والے تیسرے پلیئر بن گئے۔ 31 سالہ کھلاڑی یایا توری 2011 اور 2012 میں بھی یہ ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔ نائجیریا کے John Obi mike دوسرے اور ایوری کوسٹ کے ہی Drogba Didierتیسرے نمبر پر رہے۔ افریقی ٹیموں کے کوچز نیووٹنگ کے ذریعہ یایا کو منتخب کیا۔ گھانا کے کھلاڑی Pele Abediاور کیمرون فٹ بال ٹیم کے پلیئر Eto\'o Samuelبھی یہ اعزاز مسلسل تین بار جیت چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.