دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روزسری لنکا کی بیٹنگ جاری
جمعہ 10 جنوری 2014 12:16
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روزسری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے،مصباح الحق کی دفاعی کپتانی، خراب فیلڈنگ اور ناقص بولنگ کی وجہ سے دبئی ٹیسٹ پرپاکستان کی گرفت کمزور ہوگئی اور سری لنکا نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی ہے۔
(جاری ہے)
سری لنکا نے آج 318 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، مہیلا جے وردنے 106اور اینجلو میتھیوز 42 رنز کے ناٹ آؤٹ تھے۔
پاکستان کے نمبر ایک بولر سعید اجمل پہلے ٹیسٹ کی طرح یہاں بھی کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔ انہوں نے27اوورز میں45رنز دیئے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹائیگرز کو پہلی اننگز میں 153 رنز کی برتری حاصل ہے۔جنید خان پاکستان کے اب تک سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے ہیں ،انہوں نے دو وکٹیں لیں،جبکہ راحت علی اورمحمد حفیظ نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.