سینیٹ میں ترمیمی آرڈیننس 2013ء پیش کر دیا گیا

جمعہ 10 جنوری 2014 15:01

سینیٹ میں ترمیمی آرڈیننس 2013ء پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) سینیٹ میں ترمیمی آرڈیننس 2013ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو سینیٹ کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق (2) کے متقضیات میں فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2013 (آرڈیننس نمبر 10 بابت 2013) سینیٹ میں پیش کیا ، منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :