ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کے زیراہتمام ریسکیورز کیلئے بین الاقوامی تربیتی کورس کاآغازہوگیا
جمعہ 10 جنوری 2014 15:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) ایمرجنسی سروس سروسز اکیڈمی اور نیپال کی نیشنل سوسائٹی فار ارتھ کویک ٹیکنالوجی،اور نیشنل ڈزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے چوتھے بین الاقومی تربیتی کورس پروگرام کا آغاز ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہورمیں ہو گیا ہے ۔یہ تربیتی کورسزایشاء کے باقی پانچ ممالک بشمول بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، نیپال اور فلپائن میں منعقد ہو رہے ہیں۔
ان ممالک میں ایسے تربیتی کورسز کامقصد وہاں ڈزاسٹرزکے حوالے سے ایمرجنسی سروسز کی صلاحیتوں کوبڑھاناہے اور ممالک میں بنیادی لائف سپورٹ، ڈزاسٹر ریسپانس ، میڈیکل سہولیات، کولیپسڈ سٹرکچرسرچ اینڈریسکیو کے حوالے سے ریسکیورز کی صلاحیتوں میں مزیدنکھارلانے کے ساتھ ساتھ تربیت کاایک ایسامنظم نظام بھی قائم کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے محفوظ معاشروں کاقیام عمل میںآ تاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.