فلسطینی عوام امریکہ اور اسرائیل کی شرائط کے تحت کسی بھی نام نہاد امن سمجھوتے کو قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق
جمعہ 10 جنوری 2014 16:22
قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) قاہرہ میں موجود حماس رہنماء ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام امریکہ اور اسرائیل کی شرائط کے تحت کسی بھی نام نہاد امن سمجھوتے کو قبول نہیں کریں گے، محمود عباس امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے پیش کردہ صہیونیت نواز امن فارمولے کو مسترد کردیں ، امریکی وزیر خارجہ فلسطینیوں کے حقوق کیلئے نہیں بلکہ صہیونی ریاست کے غلبے کی جدوجہد کررہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اپنی امداد کو فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل واشنگٹن کی مرضی کے امن فارمولے کو قبول کرنے کیلئے بلیک میل کررہا ہے۔ امریکہ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اگر امن مذاکرات ناکام ہوئے تو فلسطینی اتھارٹی کو امریکہ کی جانب سے دی جانیوالی امداد کم ہوسکتی ہے نیز امن کا موقع ہاتھ سے نکل جانے کے بعد فلسطین اسرائیل کشیدگی ایک نئے بحران کو جنم دے گی اور فلسطینی اتھارٹی اس کی متحمل نہیں ہوسکے گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.