کراچی میں پولیو کا سال 2014 کا پہلا کیس سامنے آگیا
جمعہ 10 جنوری 2014 16:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) کراچی میں پولیو کا سال 2014 کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے جبکہ کراچی کے ہائی رسک زون پولیو رضاکاروں کو پولیس کی سیکورٹی نہ ملنے کے باعث اضافی پولیو مہم بھی مکمل نہ ہوسکی۔اور ہزراوں بچے پولیو کے قطرئے پینے سے محروم ہوگئے. پولیو حکام کی جانب سے دوسالہ ارسلان میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان بھر میں پولیو کیسوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی ہے کراچی کے ہائی رسک زون بلدیہ ،بن قاسم اور گڈاپ کے علاقوں میں تین روزہ اضافی پولیو مہم بھی پولیو رضاکاروں کو سیکورٹی نہ ملنے باعث ملتوی کردی گئی تھی جمعرات کے روز اضافی پولیو مہم کا آخری دن تھا.پولیو حکام کا کہنا ہے کہ قومی پولیو مہم شروع کرنے سے قبل کراچی کے ہائین رسک زون میں اضافی پولیو مہم شروع کرنے کے لئے پولیس کی نفری نہ ملنے کے سبب پولیو کی اضافی مہم چلانے سے قاصر ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.