وزیر اعظم نے اعتزاز حسین کو ستارہ شجاعت دینے کی سمری صدر کو بھجوا دی

جمعہ 10 جنوری 2014 17:57

وزیر اعظم نے اعتزاز حسین کو ستارہ شجاعت دینے کی سمری صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف ہنگو خودکش حملے میں شہید ہونے والے اعتزاز حسین کو ستارہ شجاعت دینے کی سمری صدر کو بھجوا دی ہے، وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ اعتزاز حسین نے جان کی قربانی دے کر سینکڑوں طلباء کی زندگی بچائی ہے۔

متعلقہ عنوان :