کراچی ،سیکورٹی کے خصوصی انتظامات میں چپ تعزیے کا جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا
جمعہ 10 جنوری 2014 18:02
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) کراچی میں چپ تعزیے کامرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا، امام بارگاہ نور باغ موسیٰ لین پہنچ کر اختتام پزیر ہو گیا۔
(جاری ہے)
چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو ایم اے جناح روڈسے صدر اور پھر دوبارہ ایم اے جناح روڈ پر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا، حسینیان ایرانیاں کھاراد ر پر پہنچا اور پھر وہاں سے امام بارگاہ نور باغ موسیٰ لین پر پہنچ کر مجلس کے بعد اختتام پزیر ہو گیا۔
اس موقع پر سکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔جلوس کے اطراف کی سڑکوں کو کینٹینرز، بسوں اور دیگر رکاوٹیں کھڑی کرکے سیل کردیا گیا تھا، جلوس کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس کے 4 ہزار 888 اہلکاروں کے علاوہ رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ جلوس کے اختتام کے پذیر ہونے کے بعد ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.