کراچی: قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ

جمعہ 10 جنوری 2014 21:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری۔2014ء) کراچی کے علاقے قصبہ موڑ کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ کردیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :