Live Updates

قصور:فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق

ہفتہ 11 جنوری 2014 20:36

قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) صور میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق قصور میں مصطفی آباد ٹول پلازا کے قریب فائرنگ سے 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحریک انصاف کے مقامی عہدیدار مسعود احمد بھٹی شامل ہیں۔ٹ

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات