پوری قوم کو متحد کر کے والدہ کی شہادت کا بدلہ لیں گے: بلاول بھٹو
ہفتہ 11 جنوری 2014 22:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے انکی والدہ کو شہید کیا وہ پوری قوم کو طالبان کے خلاف متحد کر کے اپنی والدہ کی شہادت کا بدلہ لیں گے۔
(جاری ہے)
ٹوئیٹر میں اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے جو یار ہیں ، وہ غدار ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے انکی والدہ کو شہید کیا اگر ہم چاہیں تو طالبان کے اصولوں کے مطابق ان سے اپنی والدہ کی شہادت کا بدلہ لے سکتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ پوری قوم کو طالبان کے خلاف متحد کر کے اپنی والدہ کی شہادت کا بدلہ لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.