کراچی، چودھری اسلم پرحملے میں استعمال کی گئی وین،بغیر ٹائروں کے کھڑی تھی
اتوار 12 جنوری 2014 13:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) کراچی پولیس کے شہید افسر چودھری اسلم پر ہوئے خودکش حملے کی پولیس کی تحقیق جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ویسے ویسے معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا جارہاہے۔زیر حراست ٹیکسی ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ جو پک اپ دھماکے میں استعمال ہوئی وہ تو جیک پر کھڑی تھی اور اس کے ٹائر نکلے ہوئے تھے۔چودھری اسلم پر حملے کی تحقیقات میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ دھماکے کی جگہ سے ملنے والے جسم کے اعضا ء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجوادئیے گئے ہیں، تفتیشی حکام کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر ہونے والے دھماکے کی جگہ سے ملنے والے جسم کے اعضا کے نمونے اور مبینہ بمبار نعیم اللہ کے بھائی شفیع اللہ کے ڈی این اے نمونے بھی اسلام آباد ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.