اسلام آباد،راولپنڈی پولیس کا آپریشن،51افراد گرفتار،پشاورسے29مشکوک پکڑے گئے
اتوار 12 جنوری 2014 13:19
پشاور/ اسلام آباد /راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) اسلام آباد،راولپنڈی پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے چھ غیرملکیوں سمیت اکیاون مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،پشاور پولیس نے بھی انتیس مشکوک افراد کو پکڑ لیا۔ جڑواں شہروں کی پولیس کا سوہان نیوشکرالگ میں مشترکہ سرچ آپریشن 6 غیرملکیوں سمیت 51 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مشترکہ سرچ آپریشن نیو شکرالں سوہان ضیاء مسجد کے علاقوں میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آپریشن میں راولپنڈی اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں اور 50 کمانڈوز سمیت 400 اہلکاروں نے حصہ لیا۔دوران آپریشن 47 فارنر ایکٹ کے تحت 6 افغانیوں جبکہ 45 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے ایک پک اپ، 7 موٹرسائیکل، 2 پسٹل، ڈیڑہ کلو چرس، 50 گرام ہیرون، 50 شراب کی بوتلیں، چوری کیا گیا گاڑیوں کا سامان برامد کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.