ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا
اتوار 12 جنوری 2014 15:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کیلئے تربیتی کیمپ اور ٹورنامنٹ 28 جنوری سے ایک ساتھ شروع ہوں گے، کیمپ چھ روز تک جبکہ ایونٹ چار روز تک منعقد ہو گا۔
(جاری ہے)
پیٹرن پی ٹی ایف نے بتایا کہ اے ٹی ایف نے مستقبل قریب میں پاکستان میں ایشین ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بھی یقین دہانی کرائی ہے، ایونٹ اسلام آباد یا لاہور میں کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.