چار سدہ ، جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، پانچ افراد جاں بحق ، دو زخمی ، عمر زئی پولیس نے دونوں فریقین کی جانب سے دو الگ الگ ایف آئی آر درج کرلی ،تفتیش شروع ۔تفصیلی خبر
اتوار 12 جنوری 2014 18:25
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) چارسدہ کے نواحی گاوٴں ترنگزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے تھانہ عمرزئی پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علاقہ ترنگزئی میں سکول کورونہ میں پیش آیا جہاں پر دو فریقین کا ایک پلاٹ میں سے زمین کیلئے راستہ نکالنے پر تنازعہ تھا۔
دونوں فریقین آپس میں چچا زادہ بھائی تھے ۔ اتوار کے دن تقریباً صبح کے دس بجے دونوں فریقین آمنے سامنے ہو گئے اور دونوں جانب سے اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی ، ایک دوسرے پر گولیوں کی بوچھاڑ کرنے کے نتیجے میں فریق اول سے تین افراد الف خان اسکے دو جوان بیٹے مصطفی کمال اور علی خان موقع پر جاں بحق جبکہ الف خان کی بیٹی ثمینہ زوجہ نورخان شدید زخمی ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.