وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے 100 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ،فنڈ سے نجی سیکٹرکے اشتراک سے پیشہ ورانہ خواتین کے بچوں کیلئے پنجاب بھر میں 14 ڈے کیئر سنٹربنائے جائینگے ، ڈے کیئر سنٹر کی تعمیر کیلئے کل رقم کا 70فیصد پنجاب حکومت فراہم کرے گی ،30فیصد متعلقہ تنظیم کو جمع کر وانے ہونگے
اتوار 12 جنوری 2014 20:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے 100 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ، نجی سیکٹرکے اشتراک سے پیشہ ورانہ خواتین کے بچوں کیلئے پنجاب بھر میں 14 ڈے کیئر سنٹربنائے جائیں گے ، ڈے کیئر سنٹر کی تعمیر کیلئے کل رقم کا 70فیصد پنجاب حکومت فراہم کرے گی جبکہ 30فیصد متعلقہ تنظیم کو جمع کر وانے ہونگے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے 100ملین روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں جس سے نجی سیکٹرکے اشتراک سے پیشہ ورانہ خواتین کے بچوں کیلئے پنجاب بھر میں 14 ڈے کیئر سنٹربنائے جائیں گے ۔لاہور میں 5جبکہ گجرانوالہ ، راولپنڈی ، سرگودھا ، فیصل آباد ، ساہیوال ، بہاولپور ، ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں 9ڈے کیئر سنٹر بنائے جائیں گے جس کیلئے ویمن ڈویلپمنٹ کے زیر انتظام محکمے پی ڈی سی ایف( پنجاب ڈے کیئر فنڈ سو سائٹی )کو 100 ملین روپے کے فنڈز جاری کر د ئیے گئے ہیں، جن میں سے منتخب تنظیموں کو مشترکہ بنیادوں پر ڈے کیئرسنٹر بنانے کیلئے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.